علامہ کرامت عباس حیدری ٹی این ایف جے پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری نامزد

ولایت نیوز
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(ولایت نیوز)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے صوبائی صدر علامہ حسین مقدسی نے  معروف خطیب محمد و آل علامہ کرامت عباس حیدری کو ٹی این ایف جے پنجاب کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر کیا ہے ۔ اس تقرری کا اعلان ٹی این ایف جے کے صوبائی اجلاس میں کیا گیا اس کے  علاوہ مولانا سید حسنین نقوی کو صوبائی سیکرٹری برائے امور عزاداری مقرر کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721