جشنِ غدیر و مباہلہ 15 ستمبر کو منعقد ہو گا

ولایت نیوز
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

راولپنڈی (ولایت نیوز)جشنِ غدیر و مباہلہ بفرمان قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی موسوی بمناسبت ہفتہ ولایت 15 ستمبر بروز جمعہ سہ پہر 4 بجے زیر اہتمام مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع راولپنڈی امام بارگاہ قدیم حسینی محاذ راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ جس میں ذاکر ناہید عباس جگ، علامہ اظہر عباس حیدری، علامہ سید قمر حیدر زیدی، ذاکر شفقت رضا شفقت لاہور، ذاکر کامران عباس بی اے لاہور، ذاکر محسن عباس رکن خطاب فرمائیں گے۔۔۔ لازم و واجب سمجھ کر شرکت کو یقینی بنائیں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3721