قم المدسہ میں عزائے امام صادق ؑ

قم المقدسہ میں عزائے صادق آل محمد (ص)

ولایت نیوز شیئر کریں

قم المقدسہ (ولایت نیوز) قم المقدسہ ایران میں  شہادت امام جعفر صادق ؑ کے سلسلے میں ماتمی جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں علمائے کرام مراجع عظام اور ماتمی عزاداروں نے آیۃ اللہ وحید خراسانی کی قیادت میں شرکت کی ۔ عزاداروں نے معصومہ قم کو ان کے سینہ زنی ماتم و گریہ کے ذریعے کریمہ اہلبیت کو ان کے جد کا پرشہ پیش کیا۔

جلوس عزا آیۃ اللہ العظمی وحید خراسانی کے دفتر سے برآمد کیا گیا  اور مقررہ راستوں سے گزر کر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) میں اختتام پذید ہوا۔

تصاویر نشکریہ جعفریہ نیوز

قم المدسہ میں عزائے امام صادق ؑ
قم المدسہ میں عزائے امام صادق ؑ
قم المدسہ میں عزائے امام صادق ؑ
قم المدسہ میں عزائے امام صادق ؑ
آیۃ اللہ وحید خراسانی علالت کے باوجود اپنی کار میں بیٹھ کر  جلوس عزا میں شریک رہے ۔
آیۃ اللہ وحید خراسانی علالت کے باوجود اپنی کار میں بیٹھ کر  جلوس عزا میں شریک رہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3728

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in D:\hshome\automotonk\walayat.net\wp-includes\functions.php on line 3728